Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری

شائع 16 مئ 2020 06:29pm

محکمہ داخلہ نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق بائیس مئی سے ستائیس مئی تک عام تعطیلات ہونگی ۔

 اس دوران ہر قسم کا کاروبار، دکانیں ، کمیونٹی مارکیٹس بند رہیں گی اور اس اشیاء ضروریہ کی دکانیں اور میڈیکل اسٹور کھولنے کی اجازت ہوگی۔